ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر خزانہ شوکت ترین کو کورونا ہو گیا

Corona possitive
کیپشن: Shaukat tarin
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین  کو کورونا ہو گیا،کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کر دیں۔

 وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق  وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین  نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  تمام مصروفیات ملتوی کر دی ہیں اور خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس  وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  ملتوی کر دیا گیا ہے۔