ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرین ٹاؤن چوک میں فلمی سین۔۔۔ڈاکو سرعام فائرنگ کرتےرہے

گرین ٹاؤن چوک میں فلمی سین۔۔۔ڈاکو سرعام فائرنگ کرتےرہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : گرین ٹاؤن کے علاقے میں ڈاکوؤں نے سیلز مین سے 12 لاکھ روپےلوٹ لیے۔واردات کی  سی سی  ٹی وی سامنے آگئی۔ 
گرین ٹاؤن کے علاقے میں دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے  سیلزمین  سے 12لاکھ روپے لوٹ لیے،واقعہ کی سی سی ٹی وی  منظرعام پرآگئی جس میں دیکھا جاسکتاہے دوران واردات ڈاکو فائرنگ بھی کر رہے، ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر پک اپ پر سوار سیلز مین کو  روکا اور لوٹ مار کرتے رہے۔
نقاب پوش ڈاکو نے عدیل سے نقدی اور ڈرائیور سے موبائل لوٹا کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے ڈکیتی کےواقعہ کا مقدمہ درج کرلیا مگرسی سی ٹی وی سامنے آنے کے باوجودملزم گرفتارنہ ہوسکے۔