ویب ڈیسک : برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 254 روپے فی کلو ہوگیا،فارمی انڈوں کا ریٹ 166 روپے فی درجن مقرر کردیا گیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 6 روپے فی کلو کمی کردی گئی۔ریٹ میں کمی کے بعد برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 254 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 167 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 175 روپے کلو مقرر کردیا گیا۔دوسری جانب فارمی انڈوں کے ریٹ میں 1 روپے فی درجن اضافہ ، ریٹ 172 روپے فی درجن مقرر جبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار860 روپے مقرر کردیا گیا۔
کیپشن: Chicken Price Decrease
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App