ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجومتہ میں4 افراد کےقتل کی لرزہ خیزواردات

گجومتہ میں4 افراد کےقتل کی لرزہ خیزواردات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : تھانہ کاہنہ کےعلاقےگجومتہ میں4 افرادقتل ، نامعلوم ملزمان نےگھرمیں گھس کرماں،بیٹیوں ،بیٹےکوقتل کیا۔
گجومتہ میں4 افراد کو نامعلوم افراد  نے گھر میں گھر کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں 45 سالہ ڈاکٹر ناہید ،22 سالہ بیٹا،15 اور17 سالہ بیٹی شامل ہیں  دوسری جانب  سی سی پی اوفیاض احمددیو نے واقعہ کانوٹس لے لیا اور ایس ایس پی آپریشنزسےرپورٹ بھی  طلب کرلی گئی  جبکہ  پولیس کی بھاری  نفری موقع پر پہنچ گئی۔