شہر میں وارداتیں جاری، شہری نقدی سے محروم

شہر میں وارداتیں جاری، شہری نقدی سے محروم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)گڑھی شاہو تھانے کے قریب شہری سے ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو گن پوائنٹ پر 40 ہزار نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے.

شہر میں ڈکیتیوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری ہے. شہری عاطف کے مطابق میزبان بنک گڑھی شاہو سے رقم نکلوا کر اپنی گاڑی کے قریب آیا ہی تھا کے موٹرسائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا. ڈاکو شہری سے 40 ہزار نقدی چھین کر فرار ہوگئے. پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرکے کارروائی شروع کر دی ہے.

Malik Sultan Awan

Content Writer