سٹی42: محکمہ پولیس کے کلریکل سٹاف کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اے آئی جی ایڈمن نےنئی تعیناتیوں کے احکامات بھی جاری کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس کے کلریکل سٹاف کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اے آئی جی ایڈمن نےنئی تعیناتیوں کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں۔
پروموشن کمیٹی نے 11سینئرکلرکس کواسسٹنٹ اور 19 اسسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دی ہے۔