اسرار خان : گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 247 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 295 افراد زخمی ہوئے، 94 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،201 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے