ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر مزید مہنگا 

ڈالر مزید مہنگا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان :  انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے اوپن مارکیٹ میں 4 پیسے  مہنگا ہوگیا 

درآمدی بل کی طلب پر ڈالر مزید مہنگا  ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا ، اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 279.37 روپے سے بڑھ کر 279.47 روپے پر بند ہوا ،

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا 281.12 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں یورو 21 پیسے کمی سے 293.67 روپے کا ہوگیا    ، برطانوی پاؤنڈ 25 پیسے مہنگا ہوکر 354.38 روپے پر پہنچ گیا       
 یو اے ای درہم 76.58 روپے پر برقرار   ہے ، اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال بھی 74.83 روپے  پر برقرار رہا