ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایان بشپ، ایان سمتھ، روی شاستری، سنیل گواسکر  بھی چیمپئینز ٹرافی کے میچوں میں کومنٹری کریں گے

Champions Trophy 2025, ICC Commentators panel
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کمنٹیٹرز کے آئی سی سی  پینل کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے  وسیم اکرم اور رمیز راجہ بھی کمنٹری باکسز میں جگہ حاصل کرنے مین کامیاب ہو گئے۔  
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے رمیز راجا، وسیم اکرم اور بازید خان پینل میں شامل ہیں۔ ناصر حسین، ایان سمتھ، ایان بشپ ،روی شاستری پینل کاحصہ ہیں۔ ایرن فنچ,میتھیو ہیڈن، میل جونز، سنیل گواسکر کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔

 ہرشا بھوگلے، مائیکل ایتھرٹن، پومیلیلو موبنگوا، قیس نائیڈو اور سائمن ڈول بھی پینل کاحصہ ہیں۔ڈیل اسٹین، دنیش کارتک، کیٹی مارٹن، شان پولاک، اظہر علی خان،این وارڈ چیمپئنز ٹرافی کے میچوں میں رننگ  کمنٹری کریں گے۔