اقصیٰ شاہد: مراد علی شاہ اگلے وزیر اعلیٰ سندھ ہوں گے ۔
پی پی پی قیادت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی نے وزیر اعلی سندھ کا نام فائنل کرلیا۔سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ہی وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پیپلز پارٹی کی سندھ بھر کے ایم پی ایز کو کراچی پہنچے کی ہدایت کر دی گئی۔