ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں ایک بار پھر زلزلہ،شہری خوفزہ

Earthquake
کیپشن: Earthquake
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔

بلوچستان کے علاقے خاران اور گردونواح میں آج صبح زلزلہ آیا جس کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، خوف کے سبب لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز خاران سے 29 کلو میٹر جنوب مغرب تھا۔زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم عوام میں خوف کی کیفیت چھا گئی۔