ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ آصف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر برس پڑے

 خواجہ آصف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر برس پڑے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر برس پڑے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، الیکشن کمیشن کی آئینی حدود میں تجاوز نہ کریں اور سیاست نہ کریں۔وزیر دفاع نےکہا کہ عارف علوی اپنی نہیں تو اپنے عہدے کی عزت کا خیال کریں، عارف علوی یاد رکھیں وہ صدر کے عہدے پر 2018 کی سلیکشن کے نتیجے میں قابض ہوئے۔

Ansa Awais

Content Writer