ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاداب خان کی کولن منرو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

شاداب خان کی کولن منرو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو کو سوتے ہوئے چھیڑ دیا۔

اس حوالے سے شاداب خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ بس میں کولن منرو اپنی نشست پر اونگھ رہے تھے کہ اسی دوران شاداب خان ان کے کھلے ہوئے ہونٹوں کے درمیان انگلی ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے کولن منرو کی آنکھ کھل جاتی ہے۔

شاداب خا ن نے اس ویڈیو کے ساتھ کولن منرو کو ٹیگ بھی کیا ہے۔