ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپٹن(ر)سید حماد عابد نے سی ٹی او لاہور کا چارج سنبھال لیا

کیپٹن(ر)سید حماد عابد نے سی ٹی او لاہور کا چارج سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) سابق سی ٹی او ملک لیاقت نے نئے تعینات ہونے والے افیسر کوچارج سونپ کر ایس ایس پی ایڈمن کا چارج بھی سنبھال لیا ۔
چند روز قبل ائی جی پنجاب نے سی ٹی او لاہور ملک لیاقت کوعہدے سے ہٹا کر انہیں ایس ایس پی ایڈمن تعینات کیا تھا۔ جہلم میں تعینات ایس ایس پی سید حماد کو سی ٹی او لاہور تعینات کر دیا گیا تھا۔ ائی جی کے احکامات کے بعد سید حماد نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالا اس موقع پر سابق سی ٹی او کی جانب سے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔سید حماد عابد بطور ڈی پی او جہلم، سی ٹی ڈی لاہور، ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور میں میں فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer