پنجاب پولیس میں 206سب انسپکٹرز بھرتی

  پنجاب پولیس میں 206سب انسپکٹرز بھرتی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  پنجاب پولیس میں 206سب انسپکٹرز کو اوپن میرٹ کے ذریعے بھرتی کر لیا گیا.

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے سب انسپکٹرز کو  بھرتی کیا گیا۔178مرد، 18خواتین اور 10غیر مسلم سب انسپکٹر بھرتی ہوئے۔

پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والوں میں فرحان شاہد، محمد جنید ، تیمور ناصر، ذیشان ، خرم شہزاد ، یونس،سمعیہ اعجاز، فرحینہ خان،ارش نور، فرحانہ، کنول ہمایوں، عاٸشہ،اقراء ریاض، اور علینہ شامل ہیں۔غیر مسلموں میں شفقت ،نایاب،فراز انجم، امین ،عمران مسیح سمیت دیگر شامل ہیں۔



Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر