ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم آزاد کشمیر کا وفاقی حکومت پربڑا وار

وزیراعظم آزاد کشمیر کا وفاقی حکومت پربڑا وار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیراعظم آزاد کشمیرنے وفاقی حکومت پر اپنی حکومت گرانے کی کوشش کا الزام لگا دیا۔

سردار تنویرالیاس کا کہنا ہے نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوا دیےہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کے ایم ایل ایز کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے، یہ گند جاری رکھا گیا تو آزاد کشمیر کے عوام سڑکوں پر آ جائیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer