ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریفائنز 20 سے 32 روپے کمی کیلئے تیار: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

ریفائنز 20 سے 32 روپے کمی کیلئے تیار: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی  وزیر  پیٹرولیم اور وفاقی  وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بات کی 

وفاقی وزیر پیٹرولیم  علی پرویز ملک نے کہا عوامی مسائل  کے  حل کیلئے  ہرممکن  کوشش کریں گے ۔ ریفائنزنر  20 سے  32 روپے کمی کے لیے تیار ہیں ۔ اوگرا کچھ دیر  میں قیمتوں کے متعلق فیصلے سے آگاہ کریں گے ۔ 

ملک میں خام تیل محفوظ کرنے کیلئے بھی  اقدامات کررہے ہیں ۔اگلے ہفتے  خود  کراچی  ریفائنز کے پاس جائیں گے ۔  وزیر اعظم نے صورتحال پر  اقدامات کا حکم  دیا تھا ۔  عوام کو کسی صورت لاوارث نہیں چھوڑیں گے ۔