ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی اور سپیکر ایاز صادق کی ملاقات ؛سپیکر نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دےدی

پی ٹی آئی اور سپیکر ایاز صادق کی ملاقات ؛سپیکر نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دےدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ٹی آئی اور سپیکر ایاز صادق کی ملاقات  ہوئی ۔ سپیکر نے ایک دفعہ پھر دوریاں ختم کر کے مزاکرت کی دعوت دے دی ۔

سپیکر قومی اسمبلی نے ایک دفعہ پھر پی ٹی آئی کو قائمہ کمیٹیوں میں آنے کی دعوت دے دی ۔سپیکر آفس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفی منظور نہیں ہوئے آپ لوگ واپس آ سکتے ہیں ۔پی ٹی آئی اور حکومت مزاکرات کرے میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں  سپیکر نے  اپوزیشن کو آفر دے دی ۔ 

پی ٹی آئی نے بھی سپیکر کو گرین سگنل دے دیا ، متبادل جگہ پر مزاکرت کے لیے بیٹھا جا سکتا ہے ۔