ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مسلم لیگ ن نوازشریف،وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات

صدر مسلم لیگ ن نوازشریف،وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد :صدر مسلم لیگ ن نوازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی سفیر  نےالوداعی ملاقات کی۔

 وزیراعلیٰ آفس آمد پر سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔

 نوازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز نے سعودی سفیر کی سفارتی خدمات کو سراہا۔

 سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں اپنے قیام کو یادگار قرار دیا۔

 سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پرخلوص میزبانی پر شکریہ بھی ادا کیا ۔