سٹی 42: راوی شہر میں نادہندگان کیخلاف آپریشن پر متعدد کاروباری مراکز سیل کردیے گئے
ڈپٹی ڈائریکٹرز وقار احمد، عمرشاہ کی زیرقیادت آپریشن میں میڈیا ٹیم، پولیس ہمرا ہ تھی،سگیاں میں کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر عاصم، عتیق الرحمان رانا، الرحمان کانٹا سربمہرکیا گیا ، روڈا انتظامیہ کی کارروائی میں نادہندہ حاجی عبد الغفار،اختر اینڈ یاسین ٹریڈرز بھی بند ہوگیا
روڈا حکام کا کہنا ہے کہ تاجر اپنی اقساط جلد جمع کروائیں،دکانیں فوری ڈی سیل کردیں گے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App