ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹرسائیکل سوارکی فائرنگ سےشہری قتل

موٹرسائیکل سوارکی فائرنگ سےشہری قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برکی  روڈپرموٹرسائیکل سوارکی فائرنگ سےشہری قتل ہوگیا
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت 58 سالہ حاجی ریاض احمد کے نام سے ہوئی، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ،ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے،
 پولیس نے بتایا کہ سی سی ٹی وی کیمروں اور  دیگر شواہد کی مدد سے حملہ آور کی تلاش جاری ہے