ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دل محمد روڈ پر خطرناک حادثہ، گیس و سیوریج پائپ لائن پھٹ گئی

دل محمد روڈ پر خطرناک حادثہ، گیس و سیوریج پائپ لائن پھٹ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 طلحہ اشرف:دل محمد روڈ پر سوئی گیس اور سیوریج پائپ لائن پھٹنے کا واقعہ پیش آیا، سٹی 42 نے موقع سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ 

شہری کا کہنا تھا کہ 2ماہ سے سوئی گیس کی لیکیج ہو رہی تھی ،بار بار شکایت کرنے پر گیس کنکشن بند کر دیا گیا،مستقل حل نہ ہونے پر انتظامیہ کی غفلت سے پائپ لائنز پھٹ گئیں۔

8گھروں کے سامنے سیوریج اور گیس پائپ لائن پھٹ گئیں،ایس ایم جی پی ایل اور واسا کو شکایات کر چکے مگر وقت پر کام نہیں ہو سکا ۔