ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ڈینگی وائرس کا خدشہ برقرار، 6 نئے مریضوں کی تصدیق

لاہور میں ڈینگی وائرس کا خدشہ برقرار، 6 نئے مریضوں کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: لاہورشہر میں ڈینگی وائرس کا خدشہ برقرار ہے، محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی بخار کے 6 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 علامہ اقبال زون سے ڈینگی بخار کے 5 نئے مریض رپورٹ ہوئے،واہگہ ون سے ڈینگی بخار کا ایک نیا مریض رپورٹ ہوا۔

رواں برس ابتک ڈینگی بخار کے 64 کنفرم مریض رپورٹ ہوچکے ہیں،بارشوں سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہو رہا ہے۔