پٹرولیم  مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی سائیکل بھی مہنگی ہو گئی  

پٹرولیم  مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی سائیکل بھی مہنگی ہو گئی  
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پٹرول مہنگا ہونے کے بعد شہریوں میں سائیکلنگ کا رجحان بڑھنے پر سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان عوام نے سائیکل کی خریداری شروع کر دی ہے ،عوام کا رجحان دیکھتے ہوئے دکانداروں نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ،مارکیٹ میں 18ہزار میں ملنے والی سائیکل کی قیمت یکدم30 ہزار روپے تک جا پہنچی جبکہ سائیکل کے سپیئرپارٹس بھی مہنگے ہو گئے ہیں۔