ملک بھرمیں انٹر نیٹ بند ہونے پر دلچسپ میمز وائرل

memes, world, entertainment, lahore, pakistan, city42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں اچانک انٹرنیٹ غائب ہونے پر عوام  سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز بنا کر لطف اندوز  ہوتے رہے۔ 

  تفصیلات کے مطابق   جہاں ملک بھر میں فائبر آپٹک میں فنی خرابی کی وجہ سے انٹر نیٹ غائب ہوگیا، وہیں عوام نے سوشل میڈیا پر مزے مزے کی میمز بنا کر اپنی رائے کا اظہار کیا۔