ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سفیر شاہ جہان کھیتران کی والدہ کا انتقال

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سفیر شاہ جہان کھیتران کی والدہ کا انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سفیر شاہ جہان کھیتران کی والدہ انتقال کر گئی . 

خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ 

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی علاقے داودآباد، ضلع بارکھان (بلوچستان) میں ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ میں بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔