لاہور : سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو قتل کردیا

لاہور : سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو قتل کردیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : شادباغ میں سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ سحر اچھرہ کی رہائشی اور ڈینٹسٹ تھی، خاتون کو مبینہ طورپر اس کے شوہر، سسراور جیٹھ نےگلاکاٹ کرقتل کیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ سحر کا اکثر اپنے شوہرکے ساتھ جھگڑا رہتا تھا، مقتولہ کے ماموں کی درخواست پر شوہر، سسر، ساس اور جیٹھ پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے، واقعے کی تفتیش جاری ہے اور کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

Ansa Awais

Content Writer