نواز شریف کے سمدھی مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے

نواز شریف کے سمدھی مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے سمدھی مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے۔

 ذرائع کے مطابق مرزا آصف بیگ کافی عرصے سے علیل اور اتفاق ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ مرزا آصف بیگ نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کے سسر تھے۔نواز شریف متعدد بار مرزا آصف بیگ کی عیادت کرنے کیلئے اتفاق ہسپتال گئے تھے۔

 مرحوم ڈاکٹر آصف بیگ کی نماز جنازہ اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جارہی ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer