ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 انسدادِ پولیو مہم :21 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی

 انسدادِ پولیو مہم :21 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  رضوان احمد:کراچی میں انسدادِ پولیو مہم 21 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔

مہم کے دوران پانچ سال تک کے 25 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

انسدادِ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جبکہ ورکرز کی تربیت کا عمل بھی جاری ہے۔

کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو بچوں کو قطرے پلانے کا سو فیصد ہدف یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔