سٹی 42: پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل مرحلے کے دوسرے راؤنڈ سے باہر ہو گئے۔
چاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم نے پہلی باری میں 82.27 کی تھرو کی۔
دوسری باری میں ارشد ندیم کا فاول ہوا اور ارشد ندیم نے تیسری تھرو 82.75 میٹر کی تھرو کی۔
پاکستان کے مایہ ناز جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے فائنل سے باہر ہوگئے