ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ایس ایس تحریری امتحان کے نتائج جاری، 13 ہزار میں سے 398 امیدوار کامیاب

سی ایس ایس تحریری امتحان کے نتائج جاری، 13 ہزار میں سے 398 امیدوار کامیاب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسلام آباد: سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں، جس میں 398 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

ایف پی ایس سی کی جانب سے سی ایس ایس 2023ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں حصہ لینے والے 398 امیدوار کامیاب قرار پائے جب کہ امتحان میں کامیابی کا تناسب 3.06 فی صد رہا۔ سی ایس ایس 2023ء کے تحریری امتحان میں 13 ہزار 8 امیدواروں نے حصہ لیا تھا۔
 

Ansa Awais

Content Writer