ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

  29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات حکومت  نے 12 ربیع الاؤل کو  سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

  نجی شعبے کے ملازمین کو بھی  29 ستمبر بروز جمعہ کی چھٹی ملے گی کیونکہ متحدہ عرب امارات کی کابینہ نجی اور سرکاری دونوں شعبوں کے کارکنوں کو یکساں چھٹیاں دیتی ہے۔دوسری جانب 12ربیع الاول 29ستمبر بروز جمعہ کو ہونے پر سرکاری ملازمین 3چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے،جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کروفاق کے سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے۔

 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا،مساجد ، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔  

Ansa Awais

Content Writer