فنی خرابی، لیسکو کے انتظامی امور ٹھپ ہو گئے

فنی خرابی، لیسکو کے انتظامی امور ٹھپ ہو گئے
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شا ہد سپر ا:لیسکو کی ویب سائٹ میں فنی و تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی،فنی خرابی کی وجہ سے لیسکو کے انتظامی امور ٹھپ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطا بق بلوں کی تصحیح اور ڈیمانڈ نوٹسز کا اجراء بھی بند ہو گیا،لیسکو کی ویب سائٹ میں گزشتہ ماہ سے مسلسل خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں،مستقل بنیادوں پر خرابی دور نہ ہونے سے افسران و صارفین کو مشکلات کا سامناہو رہا ہے ۔