اچھرہ اور بادامی باغ  سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

Dead bodies found in lahore, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: اچھرہ اور بادامی باغ  سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

 پولیس حکام کے مطابق اچھرہ سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا نامعلوم شخص سروسز ہسپتال میں چل بسا۔ بادامی باغ ریلوے پھاٹک نمبر 3 کے قریب ایک شخص مردہ حالت میں ملا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ متوفین کی سر دست شناخت نہ ہو سکی، عمریں 50 سال کے قریب ہیں۔ لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہیں۔ شناخت اور ہلاکت کی وجوہات کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔