شہریوں کے لئے پریشان کن خبر

ڈینگی،نئے مریض،طبی ماہرین ،سٹی42
کیپشن: Azadi chawk lahore,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت مجید) ڈینگی بے قابو ہوگیا، مزید 60 نئے مریض سامنے آگئے، ہسپتالوں میں سینکڑوں مریض زیرعلاج ہیں۔
ڈینگی کو کنٹرول نہیں کیا جاسکا ہے، شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے زیرعلاج مریضوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے جبکہ 1746 مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا بھی برآمد ہوا ہے، جسے محکمہ صحت کی ٹیمز کی جانب سے موقع پر تلف کردیا گیا۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی سے بچنے کیلئے پورے آستین کی شرٹ پہنیں، مچھر مار لوشن کا استعمال کریں۔