داتا دربار، لنگرتقسیم کی تقسیم کےدوران فائرنگ,2 افراد جاں بحق

Shooting
کیپشن: Shooting
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: داتا دربار کےقریب لنگرتقسیم کرنےکےدوران تلخ کلامی پر فائرنگ، باپ جاں بحق،2بیٹوں سمیت3افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  مولابخش چوک میں لنگر تقسیم پرجھگڑا ہوا توبابو جٹ نےفائرنگ کی۔فائرنگ سےاصغر جاں بحق،اسد،احسان،راہگیر محسن زخمی ہوئے۔زخمیوں کو طبی امداد کےلئےہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ملزم بابو جٹ فرار،پولیس نےشواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔