ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹک ؛ کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی

اٹک ؛ کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اٹک میں کار اور ٹرک کے درمیان ہونے والے خوفناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق، جبکہ 6 شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ 

اٹک کی تحصیل جنڈسی پیک تراپ کے مقام  پر کار اور ٹرک کے درمیان خوفناک حادثہ ہوا ہے۔اس حادثے کے  نتیجے  میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی ۔ 

ریسکو ٹیمیوں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔