ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی؛ 50 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد 

نشتر کالونی؛ 50 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نشتر کالونی میں دلو خورد کے علاقہ میں 50 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد  ہوئی۔  

پولیس کے مطابق 50 سالہ شخص گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا شناخت محمد اقبال خان کے نام سے ہوئی۔ متوفی اٹک کا رہائشی تھا اور میٹرو بس کا ڈرائیور تھا۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا اغاز کر دیا۔ 

 ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔