ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مڈل سے نہم تک 29 کتابوں میں تبدیلی کا فیصلہ

مڈل سے نہم تک 29 کتابوں میں تبدیلی کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :آئندہ تعلیمی سال کے لیے کلاس ششم سے نہم تک کی 29 کتابوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نئی کتابوں کی تیاری کے لیے پیکٹاء نے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے،خصوصاً نہم جماعت کی 18 کتابوں میں تبدیلی کی جائے گی۔

پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسسٹمنٹ اتھارٹی نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے پبلیشرز کو ہدایت دی ہے کہ تبدیلیوں کو مدنظر رکھ کر نئی کتابیں چھاپیں۔