ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے ڈینگی کے انتظامات کیلئے 13 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کر دیے

محکمہ خزانہ نے ڈینگی کے انتظامات کیلئے 13 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کر دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: محکمہ خزانہ نے ڈینگی کے انتظامات کیلئے 13کروڑ 50لاکھ روپے جاری کر دئیے ۔

محکمہ خزانہ نے ایمرجنسی ادویات کیلئے 68 کروڑ روپے جاری کر دئیے،محکمہ خزانہ کی جانب سے ہیلتھ کونسل کو 30کروڑ روپے جاری کئے گئے۔

محکمہ خزانہ نے نے تمام محکموں کیلئے بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔