سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی، فی تولہ ریٹ جانیے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی، فی تولہ ریٹ جانیے
کیپشن: Gold
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی قیمت کم ہونے لگی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کمی ہوئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 58 ہزار روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 342 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 35 ہزار 460 روپے ہو گئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر