پاکستان  بنگلہ دیش ٹی20سیریز،قومی اسکواڑ کا اعلان

Pakistan name 12 for first T20I
کیپشن: Pakistan name 12 for first T20I
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی سی بی کی جانب سے پاکستان  بنگلہ دیش ٹی20سیریز،قومی اسکواڑ کا اعلان کردیا گیا

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی 20 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کریں گے جبکہ شاداب خان قومی ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، حیدر علی، فخر زمان، شعیب ملک، خوشدل شاہ، محمد نواز، حسن علی، محمد وسیم جونیئر، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔