طالبات کو چرس فراہم کرنیوالا منشیات فروش گرفتار

طالبات کو چرس فراہم کرنیوالا منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ٖفخر امام ) ماڈل ٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےطالبات کو منشیات کی لت میں لگانے اور منشیات فراہم کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق طلباء کو منشیات فروخت کرنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کی زیر قیادت آپریشن ونگ تھانہ ماڈل ٹاؤن کی کارروائی، کارروائی میں ریکارڈ یافتہ منشیات فروش جمشید مسیح گرفتار،05 کلو چرس برآمد کر لی گئی، ملزم طلباء کو منشیات فراہم کرتا تھا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔       

Azhar Thiraj

Senior Content Writer