ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس، ڈی جی نیب آج وکلاء سے مشاورت کریںگے

سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس، ڈی جی نیب آج وکلاء سے مشاورت کریںگے
کیپشن: City42 - Lahore Police, Model Town case
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ) سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں شہباز شریف کی پیشی کا معاملہ،  ڈی جی نیب آج وکلاء ٹیم سے مشاورت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب آج وکلاء ٹیم سے مشاورت کیلئے ملاقات کریں گے، ملاقات میں شہباز شریف کو پیش کرنے کے حوالے سے قانونی نکات پر غور کیا جائے گا۔سپریم کورٹ نے میاں شہباز شریف کو 19 نومبر کو پیش ہونے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔

یاد رہے کہ جون 2014 میں لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پیش آنے والے واقعے میں پاکستان عوامی تحریک کے 14کارکنان شہید ہوئے تھے۔

Sughra Afzal

Content Writer