ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 275 حادثات رپورٹ، 343 افراد زخمی

لاہور میں 275 حادثات رپورٹ، 343 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرمیں ٹریفک حادثات کاسلسلہ بدستورجاری ہے، گزشتہ 24گھنٹوں میں 275 حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زدمیں آکرایک شخص جاں بحق،343افرادزخمی ہوئے، جن میں سے 131شدیدزخمیوں کومقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا، جبکہ 212معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امداد فراہم کی گئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔