ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبر پختونخوا: تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبر پختونخوا: تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق 22 مئی سے 31 اگست 2026 تک ہوں گی۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے 31 اگست 2026 تک ہونا تھیں۔

عید کی تعطیلات اور 22 مئی کو جمعہ ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار تعطیلات کی وجہ سے چھٹیاں 22 مئی سے ہی کر دیں جائیں گی۔