ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 82 ریکارڈ

لاہور کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 82 ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس آج 82 ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں 19ویں نمبر پر آ گیا ۔ 

آئی وی گرین ڈی ایچ اے میں سب سے زیادہ ایئرکوالٹی انڈیکس 139 ریکارڈ، جبکہ پاکستان انجینئرنگ سروسزمیں آلودگی کی شرح 105ریکارڈکی گئی۔ اسکے علاوہ یو سی پی 90، پولو گراؤنڈ کینٹ میں شرح آلودگی 86، ڈی ایچ اے فیز ایٹ 84، ویلنشیاءٹاؤن میں شرح آلودگی 82ریکارڈ کی گئی ۔

اڈا پلاٹ رائیونڈ روڈ 81،طفیل روڈ کینٹ میں شرح آلودگی 79ریکارڈ، عسکری ٹین 77، جی سی یومیں آلودگی کی شرح 75ریکارڈکی گئی۔ اس کے علاوہ یو ایم ٹی 71، شاہراہ قائد اعظم مال روڈ پر شرح آلودگی 61 ریکارڈکی گئی ۔