ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمی کی شدت، روم ایئرکولرز کی مانگ بڑھ گئی

گرمی کی شدت، روم ایئرکولرز کی مانگ بڑھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث روم ایئرکولرز کی مانگ بڑھ گئی ۔ 

شہرکا درجہ حرارت آج 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جس کے بعد شہریوں کا گرمی سے برا حال ہوگیا ۔ 

شہریوں نے گرمی سے بچنے کیلئے روم ایئرکولرخریدنے کیلئے مارکیٹس کا رخ کرلیا ۔ 

دوسری جانب گرمی بڑھتے ہی دکانداروں نے بھی روم ایئرکولرز کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔