ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ ٹریفک حادثہ ؛ ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

 رائیونڈ ٹریفک حادثہ ؛ ایک شخص جاں بحق 3 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رائیونڈ  ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ،3 زخمی ہوگئے 
تیز رفتار کار کی ٹکر سے عدنان موقع پر دم توڑ گیا،حادثے میں 14 سالہ عبداللہ، 34 سالہ کشور اور زیب النساء زخمی ہوئیں
ٹریفک حادثے میں زخمی افراد طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ  کار سوار موقع سے فرارہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے