اسرار خان: 24گھنٹےکےدوران221ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 286 زخمی ہوئے، 95شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 191معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
حادثات کی شدت میں اضافہ ہوتا جار رہا ہے ، دن بدن ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے شہری اپنی زندگیوں کو کھو رہے ہیں یا معذوری کا شکار ہورہے ہیں ، ٹریفک پولیس جرمانوں میں تو اضافہ کررہی ہے مگر آگاہی مہم نہ ہونے کے برابر ہے ،